تصویریں

شهید قاسم سلیمانی شہادت کے مشتاق تھے


Dec 23 2024
شهید قاسم سلیمانی شہادت کے مشتاق تھے
نصرت الٰہی پر یقین رکھنے والے شہید قاسم سلیمانیؒ وہ نایاب عبقری شخصیت، دور اندیش مفکر اور نڈر مجاہد تھے، جنہوں نے رضائے رب اور خدمت خلق کے جذبے کے تحت میدان جنگ میں کارہائے نمایاں انجام دیئے، نہ صرف جنگ بلکہ ہمیشہ علاقائی و عالمی سطح پر امن و استحکام کے قیام میں بھی ایک مثبت کردار ادا کیا۔


نظری برای این مطلب ثبت نشده است.

رائے

ارسال نظر برای این مطلب