مواد

حضرت زہرا سلام اللہ علیہا کی مجلس کا خادم


Jan 03 2021
حضرت زہرا سلام اللہ علیہا کی مجلس کا خادم
بیت الخلا دھونا
مجلس ختم ہوئی تو وہ غائب ہو گئے، ہم نے انھیں بہت ڈھونڈھا تو معلوم ہوا بیت الخلا دھل  رہے ہیں،کسی کو ساتھ میں بھی نہیں آنے دیا،کہا کرتے تھے:میرے لیے باعث فخر ہے کہ میں حضرت زہرا سلام اللہ علیہا کی مجلس کا خادم بنوں۔


نظری برای این مطلب ثبت نشده است.

رائے

ارسال نظر برای این مطلب