تصویریں

جس طرح تم آگے بڑھے


Feb 05 2025
جس طرح تم آگے بڑھے
جب بھی تھک جاتا ہوں، تمہاری طرف دیکھتا ہوں۔
تمہارے ماتھے کی جھریوں کو، تمہاری سفید داڑھی کو،
تمہاری تھکن اور آنکھوں کے نیچے کے گہرے نشانات کو دیکھتا ہوں اور آگے بڑھتا ہوں!
جس طرح تم آگے بڑھے تھے...