میں چلا هوں علی سے ملاقات کو
جس کی تهی ارزو وه گهڑی اگئی
ہم حضرت اما م حسین علیہ السلام کے پیرو اور شہادت پسند ملت ہیں ۔ پوچھیں ! ہم نے سخت حالات کا سامنا کیا ہے۔ انقلاب کی ابتدا سے اب تک تمام میدانوں میں حضرت امام حسین علیہ السلام سے تمسک کرتے ہوئے ترقی کی ہے۔
اسی راستے پر چل کر ہمیں کامیابی نصیب ہوئی ہے۔ حضرت امام حسین علیہ السلام اور ان کے اہل بیت اور اصحاب کی پیروی کرتے ہوئے ہماری تربیت ہوئی ہے۔
یہ میدان ہر روز وسیع ہوتا جارہا ہے۔ کل فقط ایران میدان تھا لیکن آج اسی کی پیروی کرتے ہوئےدیگر ممالک میں بھی دائرہ پھیل گیا ہے۔
سردار قاسم سلیمانی

رائے
ارسال نظر برای این مطلب