اس شہید کمانڈر نے اپنی ساری زندگی فلسطین کی حمایت میں بسر کی
اور وہ سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی قدس فورس کے سربراہ تھے اور میں اس عظیم کمانڈر کو شہیدقدس، شہید قدس، شہید قدس کہتا ہوں۔
فلسطین کی سرزمین میں جائز مزاحمت کا یہ منصوبہ جاری رہے گا اور وہ کمزور یا پیچھے نہیں ہٹے گا۔ ان شہادتوں سے ہماری صلاحیتوں اور اصرار میں اضافہ ہوگا اور ہم قدس کی آزادی اور خطے کے آزاد لوگوں کی آزادانہ خواہش تک اس راستہ کو جاری رکھیں گے
اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سربراہ:اسماعیل ہنیہ

رائے
ارسال نظر برای این مطلب