مواد

قاسم سلیمانی کا ایک معمولی سپاهی


Jan 04 2021
قاسم سلیمانی کا ایک معمولی سپاهی
ایوب ال ربیع (ابو عزرائیل)  عراق کی رضا کارانه فوج حشد شعبی کے ایک نامور کمانڈر جو میڈیا  میں جانی پهچانی اور مشهور شخصیت هے
انهوں نے عراق میں داعش سے جنگ کے دوران 1500 وحشی داعشیوں کو واصل جنهم کیا ان کے خوف سے  داعش نے ان کو ابو عزرائیل کا لقب دیا-
وه اپنے اپ کو قاسم سلیمانی کا ایک معمولی سپاهی اور شاگرد کہتے هیں اور ابو عزرائیل قاسم سلیمانی کا  خاص احترام کیا کرتے تھے –


نظری برای این مطلب ثبت نشده است.

رائے

ارسال نظر برای این مطلب