مواد

یه اخلاص واقعی تعریف و تمجید کے لائق


Jan 05 2021
یه اخلاص واقعی تعریف و تمجید کے لائق
ایت الله مکارم شیرازی قاسم سلیمانی کی بنظیر شخصیت کی تعریف کرتے هوئے فرماتے هیں : عام طور پر لوگ قاسم سلیمانی کی شجاعت کا چرچا کرتے هیں لیکن میں ان کے اخلاص کے بارے میں گفتگو کرنا چاہتا هوں
قاسم سلیمانی دو سال پهلے میرے پاس آئے گفتگو کا دور ختم هونے که بعد انهوں نے اپنے ساتھیوں سے کہا که اپ لوگ باهر میرا انتظار کریں جب سب باهر چلے گئے تو قاسم سلیمانی نے اپنا کفن نکلا اور مجھے سے کہا اپ اس پر شهادت ( گواهی) لکھ دیں
یه عمل دو چیزوں کو واضح کرتا هے
اول: شهید قاسم سلیمانی اس وقت سے هی اپنی شهادت کی فکر میں تهے
دوم : وه نهیں چاہتے تھے که سب کو معلوم هو جائے که و کفن ساتھ لے کر آئے ہیں
یه اخلاص واقعی تعریف و تمجید کے لائق هے


نظری برای این مطلب ثبت نشده است.

رائے

ارسال نظر برای این مطلب