رمضان آپریشن کے پہلے روز شہید صدوقی یونٹ کے جوانوں نے اسد اللہ رئیسی کی قیادت میں چند عراقیوں کو گرفتار کیا تھا۔
گرفتار شدگان کو لایا گیا۔ ہم اطلاعات جمع کرنے گئے۔ ہمارے کمانڈر ذبیح اللہ قریہ میرزائی عراقیوں کے نزدیک بیٹھے تھے۔
ہماری ذمہ داری پوری ہوگئی تھی۔ گرمی کا موسم تھا دوستوں نے پانی لایا۔ پلاسٹک کے گلاسوں میں پانی ڈال کر پیا۔ میں نے ایک گلاس میں پانی ڈال کر قریہ میرزائی کو پیش کیا تو انہوں نے نہیں پیا اور کسی جوان سے پوچھا کہ ان (عراقیوں) کو بھی پانی دیا ہے؟
اس جوان نے جواب دیا کہ پانی ختم ہوگیا ہے؛ بعد میں دیں گے۔ میں دور بیٹھ کر دیکھ رہا تھا۔ میرزائی عراقیوں کے پاس گئے اپنے پاس موجود پانی ایک عراقی کو دیا۔
بسیجی جوان نے اعتراض کیا اور کہا کہ اگر عراقی ہمیں گرفتار کرتے تو کیا پانی دیتے؟ میرزائی نے جواب دیا کہ ہم اور عراقیوں میں فرق ہے؛
ہمارے پاس امام خمینی جیسا رہبر ہے۔

رائے
ارسال نظر برای این مطلب