مواد

چھوٹی آستین


Jan 03 2021
چھوٹی آستین
پہلی بار جب وہ سپاہ میں آنا چاہتے تھے سنہ1979ء تھا یعنی انقلاب کے ایک سال بعد،حلیہ کی وجہ سے انھیں لیا گیا،ان کا جسم روزشکاروں جیسا تھا،چھوٹی آستین کی سفید ٹائٹ قیمض پہنے ہوئے تھے جس سے شانے باہر نکلے ہوئے دکھائی دے رہے تھےاوپر سے لہراتے ہوئے بال اور چوڑی بیلٹ نے اور بھی چارچاند لگا دیے تھے۔


نظری برای این مطلب ثبت نشده است.

رائے

ارسال نظر برای این مطلب