جب قاسم سلیمانی کی للکار ٹرمپ کے خوفزدہ ہونے اور پیچھے ہٹنے کا سبب بنی
یہ تقریر دو سال پہلے ایران کے شہر ہمدان میں ایسے حالات میں ہوئی جب امریکا میں جوے باز ٹرمپ نے ایران کے خلاف جنگ کے بیان سے کہرام مچایا ہوا تھا شہید قاسم سلیمانی کی اس تقریر کے بعد ایران کے متعلق امریکا کے سیاستدانون کا لہجہ بدل گیا۔
آپ کو کیا حق ہے کہ ہمارے لئے تعیین تکلیف کریں ایران کی مسلح فوج کی ضرورت نہیں میں تمہارے لئے کافی ہوں القدس بریگیڈ تمہارے لئے کافی ہے یہ بات جان لو کہ ایسی کوئی رات نہیں کہ ہم تہمارے بارے میں سوچے بغیر سو جائیں اے جوئے باز ٹرمپ جان لو کہ جس جگہ کا تم سوچ بھی نہیں سکتے وہاں بھی ہم تمہارے بہت نزدیک موجود ہیں ہم شہادت والی قوم ہیں ہم حسینی ہیں آو ہم منتظر ہیں، آپ کے لئے اس میدان کے مرد ہم ہیں، آپ جانتے ہیں کہ اس جنگ کا مطلب آپ کے تمام امکانات و وسائل کی نابودی ہے جنگ آپ شروع کریں گے لیکن اس کو ختم ہم کریں گے

رائے
ارسال نظر برای این مطلب