مواد

وه کبھی بھی عراق اور سیریا کی جنگی سختیوں کے بارے میں بات نہیں  کرتے


Jan 07 2021
وه کبھی بھی عراق اور سیریا کی جنگی سختیوں کے بارے میں بات نہیں  کرتے
قاسم سلیمانی بهت ذهین  انسان تھے  وه کبھی بھی عراق اور سیریا کی جنگی سختیوں کے بارے میں بات نہیں  کرتے  تھے صرف کہتے تھے که سب اچھا چل رہا هے
ایک شخص نے آپ سے کہا کہ  آپ اپنے ملک کے لیے اتنی زحمت کرتے ہیں  لیکن آپ کی قدر نہیں کی جاتی هے قاسم سلیمانی نے کہا آپ کیوں پریشان هیں میں ایک    معمولی سپاهی هوں اور مجھ سے کہا جاسکتا هے که میں کسی اور جگہ اپنی ڈیوٹی انجام دو اس میں  ناراضگی کیسی-


نظری برای این مطلب ثبت نشده است.

رائے

ارسال نظر برای این مطلب