مواد

مدافع حرم


Jan 05 2021
مدافع حرم
جب سیریا کا بحران شروع هوا تھا  اس وقت میں نے  بهت سوچا  که اگر هم اسلام  اور  حرم کے  دفاع کے لیے  افراد جمع کریں تو  اس عظیم اور مقدس جهادی کام کو کیا نام دیا جائے میں نے  دیکھا که جاذب ترین نام “مدافع حرم” تها
وه سب شهید کے  جو شهدا حرم کے نام سے  شهید هو ئے ہیں شهید حرمی هیں  اور ان کے بیچ میں سید زینب کا حرم چودویں کے چاند کی طرح چمک رہا هے بهت بڑا حرم هے هزارها لوگ بھی اگر اس حرم کے حریم کے لیے جان نچھاور کریں کم هے   جنت کے سردار امام حسین  بھی اس حرم کے حریم کی پاسداری کے لیے  شهید هوئے
ولله حرم حضرت زینب کا دفاع نجف اشرف  میں امیر المومنین  کے حرم کا دفاع هے  اگر سیر یا پر  یه دشمنان اهل بیت علیهم السلام قبضه  کرلیں  تو اسی طرح جس طرح سامرا  کو بم سے اڑا دیا تھا سارے  شیعه مقدسات کو  بھی اسی طرح نابود کردیں گے  جناب زینب کے حرم کا دفاع امام رضا کے حرم کا دفاع بھی هے  یه سب ایک هی هیں
جنرل قاسم سلیمانی کی  ایک تقریر سے ماخوذ


نظری برای این مطلب ثبت نشده است.

رائے

ارسال نظر برای این مطلب