جنرل قاسم سلیمانی نے ثابت کیا کہ اہل ایمان کو جھکایا نہیں جا سکتا، ایسی شہادت اہل ایمان کے دلوں کو روشن کر دیتی ہے قاسم سلیمانی کے جذبے اور ان کی جدوجہد کو محض الفاظ میں بیان نہیں کیا جا سکتا،شہادت ان کے نزدیک زندگی سے افضل تھی،شام اور یمن کے لئے ان کے کارنامے ناقابل فراموش ہیں، قاسم سلیمانی صرف ایران کے دفاع کے لئے سرگرم نہیں تھے، وہ عالم اسلام کے دفاع میں فعال رہے،قاسم سلیمانی شہید ایسے مسلمان تھے جنہوں نے مشرق وسطیٰ کے تحفظ کے لئے بھی کام کیا
اپریل 2019 میں امریکی وزیرِ خارجہ مائیک پومپیو نے قاسم سلیمانی کی قدس فورس اور ایرانی پاسدارانِ انقلاب کو دہشت گرد قرار دیا اور الزام لگایا کہ قدس فورس لبنان کی حزب اللہ اور فلسطین اسلامک جہاد سمیت ایسے گروہوں کی مشرقِ وسطیٰ میں مدد کے لیے ایران کا بنیادی ڈھانچہ ہے، جنھیں امریکہ دہشت گرد قرار دے چکا ہے اور یہ فورس انھیں مالی مدد، تربیت، ہتھیار اور آلات فراہم کرتی ہے۔
اپنے بیان میں امریکی محکمۂ دفاع نے قاسم سلیمانی کا نام لے کر کہا کہ وہ ’عراق اور پورے خطے میں امریکی سفارتی عملے اور امریکی فوجیوں پر حملوں کے منصوبے بنانے میں سرگرم رہے ہیں۔‘
ایران اور امریکہ کے تعلقات امریکہ کی جانب سے ایران اور عالمی طاقتوں کے جوہری معاہدے سے دستبرداری کے بعد سے تنزلی کا ہی شکار ہیں

رائے
ارسال نظر برای این مطلب