مواد

قاسم سلیمانی اور ان کے ساتھیوں کی شهادت امریکا کے مقابله ایران  کی ایک تاریخی جیت هے


Jan 05 2021
قاسم سلیمانی اور ان کے ساتھیوں کی شهادت امریکا کے مقابله ایران  کی ایک تاریخی جیت هے
1-امریکا جو اپنے اپ کو سپر پاور سمجھتا هے وه اسلامی مزاحمتی محاذ کے سامنے اپنے اپ کو اس قدر بے بس محسوس کر رها هے که اس محاذ کے کمانڈروں کو راستے سے هٹانے کے لیے خود میدان میں اجاتا هے
2-جنرل قاسم سلیمانی کو کهلے عام شهید کردینا بین الاقوامی قوانین اور ملک کے اختیارات کی کهلی خلاف ورزی هے امریکا کے اس قدم نے بین الاقوامی قوانین دهجیاں اڑا دی اس کام نے امریکا کی داعشی حمایت کو برملا کردیا اور خود ترامپ کے بقول داعش هماری قائم کرده اور پرورده هے
3-اگنس کارل مارڈ اقوام متحده کے خصوصی رپورٹر نے اپنی رپورٹ میں امریکی حکام کو یه سمجھا دیا کہ وه ملک جسے کبهی سپر پاور کہا جاتا تھا وه اب ایک دهشت گرد ٹولا بن گیا هے بهتر یه هوگا که امریکا اپنی پالیسی میں تجدید نظر کرے
4-امریکا جو عراق کے ملکی اختیارات کو اس کے لیے اهم سمجھ نے کا اعلان کرتا هے اور دوسری طرف اسی ملکی اختیارات کی خلاف ورزی کرکے شب خون مار کر عظیم کمانڈر کو شهید کردیتا هے
5-اگنس کارل مارڈ اقوام متحده کے خصوصی رپورٹر قاسم سلیمانی کے قتل کو غیر قانونی بتایا اور اس کام کو ایک ملک کے اختیارات میں تحریف کے مترادف قرار دیا
6-قاسم سلیمانی اور ان کے ساتھیوں کی شهادت امریکا کے مقابله ایران  کی ایک تاریخی جیت هے اس لیے که اس غیر قانونی گهٹیا قدم کی وجه سے امریکی پوزیشن بهت گر گئی اور بین الاقوامی سطح پر اسکی حیثیت متزلزل هوگئی
7-قاسم سلیمانی کو اس وقت شهید کیا گیا جب امریکی فوجی کو همیشه سے زیاده سیکورٹی کی ضرورت تهی
لیکن ٹرامپ نے اپنے اس قدم سے داخلی قوانین کو کچل ڈالا
8-قاسم سلیمانی کی شهادت نے ثابت کردیا که امریکا غنڈہ گردی کو بین الاقوامی قوانین پر ترجیح دیتا هے
9-امریکا که اس گهٹیا اقدام که لیےبس اتنا هی کافی هے که اس نے بین الاقوامی و داخلی قوانین کو ایک ساتھ پامال کردیا بهت اچها هوتا که امریکی حکام امریکی قانون نمبر 1332 که جس میں انٹرنیشنل ٹرورزیم کی تعریف بیان کی گئی هے اس پر نظر ثانی کر لیں
10-امین حطیط (لبنانی صحافی)
ایران نے اراده کیا هے که اپنے
حامیوں کے ساتھ مل کر مشرقی وسطیٰ کو پر امن بنائے اور غیر ملکی افواج سے پاک کر دے مشرقی وسطی کی عوام کو استقلال دلا کر غاصبانه اور ناجائز تسلط کو ختم کردے.


نظری برای این مطلب ثبت نشده است.

رائے

ارسال نظر برای این مطلب