شہید کا مقام میرے لئے تعجب انگیز ہے۔ شہداء اور شہادت کے سوالات اور حرم کے دفاع کے لئے ان کا شوق میری لئے انتہائی حیرت کا باعث تھا۔ شہادت سے نزدیک ہونے کے ساتھ ساتھ اس حیرت میں بھی اضافہ ہوتا تھا۔ ان کے مطابق دینی تعلیمات میں جذب اور ولایت کا داعی ہونا شہادت کا نقطہ عروج تھا۔
انسان اس مرحلے میں دنیا و ما فیہا سے بے خبر ہوجاتا ہے اور دنیا کی فنا اور بقاء کی اس کو خبر نہیں ہوتی۔ اس راہ کے مسافر کا دل الہی اور غیبی اسرار و رموز کی تجلی گاہ بن جاتا ہے اور اس کی زبان سے معنوی حقائق اور حکمت کے چشمے جاری ہوتے ہیں۔
قاسم سلیمانی

رائے
ارسال نظر برای این مطلب