مواد

شهید قاسم سلیمانی کی شهادت کے اثرات


Jan 05 2021
شهید قاسم سلیمانی کی شهادت کے اثرات
1-امریکا مخالف بل
شهید قاسم سلیمانی اور شهید ابومهدی المنهدس کی شهادت کے بعد ان شهدا کی خون کی برکت سے کچھ توفیقات الله نے عراق کے انقلابی گروپ کو عطا کی جس میں اهم ترین امریکی فوج کے اخراج کا قانون تاریخ میں پهلی بار عراق میں تصویب هوا
2-واشنگٹن کی حماقت
واشنگٹن کے سیاستدانوں نے یه خواب میں بهی نهیں سوچا تها که ان کا یه قدم اسلامی مزاحمتی بلاک کو اس قدر یکجا کر دے گا ان لوگوں نے یه سوچا بهی نا تها که شهید قاسم سلیمانی زنده قاسم سلیمانی سے زیاده طاقتور هے
3-امریکا نے 90 فی صد فوجی اڈے خالی کردیئے
شهید قاسم سلیمانی اور شهید ابو مهدی المهندس کی شهادت کے بعد اسلامی مزاحمتی محاذ کے جوابی حمله کے ڈر سے امریکا نے 90 فی صد فوجی اڈے خالی کر دیئے
4-خطه کے اسلامی ممالک کا استقلال
جنرل قاسم سلیمانی اور ان کے ساتھیوں نے خطه کے تمام اسلامی ممالک کو اپنی عظیم قربانی کے ذریعه یه بات سمجها دی کے هم اپنی توانائی کی بنیاد پر اپنے ممالک کو استقلال اور عزت عطا کرے سکتے ہیں
5- ایت الله خامنه ای
قاسم سلیمانی که شهادت سے ایک انقلاب وجود میں ایا جس نے دنیا کو ہلا کر رکھ دیا همارے ملک کی تاریخ خطه کی تاریخ اور شاید پورے دنیا کی تاریخ کو بدل دیا جس کی بارے میں مدتوں بعد فیصله کیا جاسکے گا
6-انقلاب اسلامی کی حیات
جنرل قاسم سلیمانی کے جنازه میں عوام بینظیر شرکت اور بے لوث عقیدت نے یه ثابت کردیا که انقلاب اسلامی نا صرف زنده و حیات هے بلکه عوام انقلابی اصول اور انقلابی حمکت عملی پر اج بهی پهلے کی طرح عمل پیرا هیں
7- وحدت
شهادت قاسم سلیمانی کی برکتوں میں سے ایک برکت خطه میں وحدت کا پیدا هو جانا هے کیونکه قاسم سلیمانی نے پورے خطه اور تمام اقوام کے امن اور وحدت کے لیے کوششیں کیں تهیں
8- عدنان حسن محمود ( ایران میں سیریا کے سفیر )
قاسم سلیمانی کی شهادت مزاحمتی محاذ کو مضبوط اور غاصبین کو خطه سے بے دخل کردے گی
9-اراده کی مضبوط
قاسم سلیمانی کی شهادت نے اسلامی مزاحمتی محاذ کو دهشت گردی کے خاتمے اور خطه سے غیر ملکی فوجیوں کے اخراج میں مصمم کردیا اور ساتھ هی پورے محاذ کو ایک پلیٹ فارم پر اکٹھا کردیا
10- جهان اسلام کا مستقبل
شهادت قاسم سلیمانی کی وجه سے مزاحمتی محاذ ایک ایسے نقطه پر جمع هوگیا جس سے جهان اسلام کے مستقبل کا فیصلہ کیا جاسکتا هے اس شهادت کے بعد تمام امریکی نوار جماعتیں خطه میں بے ابرو اور کمزور هوگی هے اور اس کے بر خلاف اسلامی اور انقلابی محاذ مستحکم هوگیا هے


نظری برای این مطلب ثبت نشده است.

رائے

ارسال نظر برای این مطلب