مواد

خون میں رقص


Jan 03 2021
خون میں رقص
خون میں رقص
اسلام کا عظیم باافتخار کمانڈر
ہم قاسم سلیمانی اور مجاہدین سے چاہتے ہیں کہ ہمیں بچالیں۔
شہادت ان کی متعدد سالوں کی انتھک کوششوں کا صلہ تھی۔
ہوش میں آو نہ کر پاو گے نابود ہمیں
اب علم لے کے نکل آئے ہیں میدان میں ہم
ہم سب خدا کی جانب سے آئے ہیں اور دوبارہ اسی کی بارگاہ میں لوٹ کرجانا ہے تو اس سے اچھی کیا بات ہوسکتی ہے کہ انسان اپنی موت کو خود چنے اور موت کی طرف جائے۔
بہہ گیا جو خون میرا جنگ کے میدان میں
فخر سے چل پاوں گا تب حشر کے میدان میں
وادیاں جولان کی رکھیں گی یاد ان کو سدا
خون اپنا دینے جو بھی آئے ہیں جولان میں
خود کو جو قربان کردیں دین کی اس راہ میں
سرخرو ہوں گے یقینا حشر کے میدان میں
اس عظیم شہادت کو امام زمانہ عجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف کی بارگاہ اور خود ان کی پاک روح  کی خدمت میں مبارکباداور ایرانی قوم کی خدمت میں تسلیت پیش کرتے ہیں۔
ایرانی قوم اس عظیم مجاہد اور ان کے ساتھیوں خاص طور پر ابو مہدی المہندس کی شہادت کو ہمیشہ یاد رکھے گی۔


نظری برای این مطلب ثبت نشده است.

رائے

ارسال نظر برای این مطلب