مواد

حقیقت میں ایک زندہ شہید ہیں


Jan 18 2021
حقیقت میں ایک زندہ شہید ہیں
جناب ابو مہدی المہندس  حقیقت میں ایک زندہ شہید ہیں، ایک ایسے مجاہد جنہوں  نے چالیس سال جنگ کی،   لہذا ہم ابومہدی المہندس کے سپاہی تھے اور ہیں اور ہم اس چیز پر فخر کرتے ہیں۔ ہم اس محاذ کو حق کا محاذ سمجھتے ہیں ، اور اس محاذ پر ہر طرح کے سپاہی کو اپنے لئے باعثِ فخر سمجھتے ہیں۔


نظری برای این مطلب ثبت نشده است.

رائے

ارسال نظر برای این مطلب