مواد

حضرت آیت اللہ خامنہ ای دام ظلّہ کے بیانات کی روشنی میں مسئلۂ  ایّام اللہ پر سرسری نگاہ


Jan 05 2021
حضرت آیت اللہ خامنہ ای دام ظلّہ کے بیانات کی روشنی میں مسئلۂ  ایّام اللہ پر سرسری نگاہ
حضرت آیت اللہ خامنہ ای نے ۱۳۹۸ھ، شمسی میں ماہ دی کی ۲۷ ویں تاریخ کو نماز جمعہ کے خطبوں میں شہید سلیمانی کی تشییع  جنازہ کو ایّام اللہ میں شمار کیا   اور انہوں نے “خدائی ایّام” کی خصوصیات بیان کرتے ہوئے ان ایّام کے سامنے لوگوں کی ذمہ داریوں کو بیان فرمایا۔ KHAMENEI.IR   نیوز ایجنسی نے “ایّام اللہ “کے مسئلہ کی  انقلاب کے عظیم الشان رہبر کے بیانات کی روشنی میں وضاحت کی ہے۔
مصادیق:
۱۔ ۱۵ خرداد ۱۳۴۲ھ، شمسی۔ ۱۵ خرداد کا قیام۔ امام خمینیؒ  کی گرفتاری پر  قم ، تہران اور ورامین کے عوام کا احتجاج۔
۲۔۱۹ دی ۱۳۵۶ ھ،شمسی۔  ۱۳۶۵ ھ، شمسی میں ۱۹ دی کو قم کا قیام۔ امام خمینیؒ کی توہین کے خلاف ۱۳۵۶ھ، شمسی میں  ۱۹ دی  کو قم کے عوام کا احتجاج۔
۳۔ ۲۹ بہمن ۱۳۵۶ھ، شمسی۔ ۱۳۵۶ھ،  شمسی میں ۲۹ بہمن  کو تبریز کا قیام۔  ۱۹ دی کے  قم کے شہداء  کے چہلم کے موقع پر ۱۳۵۶ھ، شمسی میں ۲۹ بہمن کو تبریز کے عوام کا احتجاج۔
۴۔  ۱۷ شہریور ۱۳۵۷ھ، شمسی۔ ۱۷ شہریور ۱۳۵۷ھ، شمسی کو خونی جمعہ۔ ۱۷ شہریور ۱۳۵۷ ھ، شمسی میں  پہلوی حکومت کے خلاف  جدو جہد کے تمام  خونی دن۔
۵۔ ۱۹ بہمن ۱۳۵۷ھ، شمسی۔ ہما فران کی امام خمینیؒ سے بیعت۔ انقلاب کی کامیابی سے پہلے آخری ایّام میں۔
۶۔ ۲۲ بہمن ۱۳۵۷ھ، شمسی۔ انقلاب اسلامی کی کامیابی کا دن اور دھہ فجر کے ایّام۔۲۵۰۰ سال بعد شاہی ظالمانہ نظام کا خاتمہ۔
۷۔ ۱۲ فروردین ۱۳۵۸ھ، شمسی۔ جمہوری اسلامی کا دن۔ ریفرنڈم میں عوام کا فیصلہ کن انتخاب۔
۸۔ ۱۳ آبان ۱۳۵۸ھ، شمسی ۔ جاسوسی اڈّے پر قبضہ۔ امام خمینیؒ کے پیروکار یونیورسٹی کے طلاب کے ذریعہ تہران میں امریکی  سفارتخانے  پر قبضہ۔
۹۔  ۱۳۵۹۔۶۷ھ، شمسی  تک۔ دفاع مقدس کے تمام ایّام۔   صدام کی حکومت کی جارحیت کے خلاف اسلامی مجاہدوں  کا سخت دفاع۔
۱۰۔  ۹ دی ۱۳۸۸ھ، شمسی ۔ ۹ دی ۱۳۸۸ھ، شمسی کا بہادرانہ واقعہ۔ لوگوں کے عظیم احتجاج  کے نتیجہ میں ۱۳۸۸ ھ،شمسی کے شرپسندانہ فتنے کا خاتمہ۔
۱۱۔ ۱۴سے ۱۸ دی تک ،  ۱۳۹۸ھ،  شمسی۔ شہید حاج قاسم سلیمانی کی تشییع جنازہ۔ سپاہ قدس کے شہید کمانڈر کی تشییع جنازہ میں دنیا کی سب سے بڑی شرکت اور الوداع۔
۱۲۔  ۱۸ دی ۱۳۹۸ھ، شمسی۔ امریکی اڈّے پر میزائل حملہ۔ حاج قاسم کی شہادت کے بعد عین الاسد اڈّے پر سپاہ پاسداران کا میزائل حملہ۔
۱۳۔ ۱۳۵۷ھ، شمسی سے اب تک۔ انتخابات میں لوگوں کی بے مثال شرکت۔ انقلاب اسلامی کے دوران  انتخابات میں لوگوں کی بے مثال شرکت۔
خصوصیات:
۱۔   عظمت ،  انسانیت اور  فداکاری  کا مظہر۔  ۱۹۔۱۱۔۹۶
۲۔ تاریخ کا اہم موڑ اور تاریخ ساز ہونا۔۲۷۔ ۱۰ ۔۹۸
۳۔ آیت، نشانی اور راستے کا رہنما ہونا۔۲۷۔۱۰۔۹۸
 
 
نتائج:
۱۔  دنیا  کی مغرور اور ظالمانہ طاقت  کو سبق سکھانے کی قومی صلاحیت۔ ۲۷۔۱۰۔۹۸
۲۔ ظالمانہ طاقتوں  سے انسانوں اور معاشروں کی نجات۔ ۲۷۔۱۰۔ ۹۸
ہماری ذمہ داریاں:
۱۔  صبر۔ وہ لوگ جو مسلسل  صبر و استقامت رکھتے ہیں۔ ۲۷۔۱۰۔۹۸
۲۔شکر۔ وہ لوگ جو نعمتوں کو پہچانتے ہیں، نعمتوں کی قیمت جانتے ہیں اور ذمہ داری کا احساس کرتے ہیں۔ ۲۷۔ ۱۰۔ ۹۸
۳۔ یاد دہانی۔ ہمیں ان دنوں کو فراموش نہیں ہونے دینا چاہئے۔ ۱۶۔۱۲۔۹۵
معنی :
۱۔ وہ دن  جب واقعات میں انسان خدا کی قدرت  کا مشاہدہ کرتا ہے۔۲۷۔۱۰۔۹۸
۲۔ وہ دن جب ایک خدائی واقعہ لوگوں کے ذریعہ انجام پایا ہے۔ ۱۶۔۱۲۔۹۵
اثرات:
۱۔ قوموں کے جذبہ، کردار اور راستے میں اس کے گہرے اثرات ہیں۔ ۲۷۔۱۰۔۹۸
۲۔ شکریہ کی صورت میں مزید کامیابیاں حاصل کی جا سکتی ہیں۔ ۲۷۔۱۔۹۸
 


نظری برای این مطلب ثبت نشده است.

رائے

ارسال نظر برای این مطلب