میں ہمیشہ ان پر اپنی جان قربان کرنے پر آمادہ تھا۔ ایک دن نماز میں مشغول تھا۔ نماز کے بعد تعقیبات کے دوران مجھے خیال آیا کہ بالفرض ابھی ملک الموت آئے اور مجھ سے کہے کہ ایران جارہا ہوں تاکہ قاسم سلیمانی کی روح قبض کروں لیکن خدا کا حکم یہ ہے کہ پہلے تجھ سے پوچھ لو ں کہ قاسم سلیمانی کی موت اس صورت میں تاخیر ہوسکتی ہے کہ تو اس کے بدلے مرنے کے لئے تیار ہوجائے۔ اس وقت میں سوچ میں غرق تھا کہ ایسا لمحہ پیش آئے تو ملک الموت کو کیا جواب دوں گا؟
میں نے سوچا یقینی طور پر یہی جواب دوں گا کہ میری جان لو؛ حاج قاسم کو چھوڑدو۔ سید حسن نصراللہ
میں نے سوچا یقینی طور پر یہی جواب دوں گا کہ میری جان لو؛ حاج قاسم کو چھوڑدو۔ سید حسن نصراللہ
رائے
ارسال نظر برای این مطلب