مواد

 جو شخص خدا سے ڈرتا ہے


Jan 03 2021
 جو شخص خدا سے ڈرتا ہے
جو شخص خدا سے ڈرتا ہے خدا اس سے ہرچیز کو ڈرا دیتا ہے۔خدا کا وجود ان کے لئے اس قدر نمایاں تھا کہ انہوں نے ایک خط میں اپنے ایک ساتھی کو یوں لکھا: “میرے اچھے بھائی، ہر حالت میں خداوندسبحان کی محبت اور اس کی خوشنودی پر کسی دوسرے کی محبت و خوشنودی کو غالب نہ آنے دو”۔
انسان اس مرحلہ میں اپنے نفس پر کنٹرول اور خدا کی مسلسل اطاعت کے نتیجہ میں اپنے اخلاقی اور انسانی پہلو میں فانی ہو کر خداوندمتعال کے وجود میں غرق ہو جاتا ہے اور اس کے اسماء کی تجلیوں سے بہرہ مند ہوتا ہے اور “معنوی ولایت” حاصل کر لیتا ہے۔


نظری برای این مطلب ثبت نشده است.

رائے

ارسال نظر برای این مطلب