امریکی عہدیداروں کی جانب سے قتل کی دھمکی کے جواب میں جنرل قاسم سلیمانی ہمیشہ یہ کہا کرتے تھے: یہ کوئی دھمکی نہیں ہے بلکہ ایک اشتیاق کی مدد کرنا ہے یعنی شوق شہادت میں میری مدد ہے۔ میں، ان لوگوں کے جواب میں جو یہ سوچتے ہیں کہ دھمکیوں سے ہم پر رعب طاری ہو جائے گا ، یہ کہتا ہوں کہ ” اے خدا مجھے اپنے دین کے دشمنوں کے ہاتھوں اپنے راستہ میں شہادت نصیب فرما” ۔ آخرکار دیرینہ دشمن جنرل قاسم سلیمانی کی جرأت اور طاقت کا مقابلہ نہیں کر سکے۔ باطل کے خلاف حق کے میدانوں میں اس انتھک کمانڈر نے ۱۳۹۸ھ،شمسی میں ماہ اسفند کی ۱۳ ویں تاریخ کو جمعہ کی صبح بغداد ہوئی اڈے کے قریب ،حشد الشعبی کے معاون ابو مہدی المہندس اور حشد الشعبی کے کچھ دیگر اراکین کو لے جانے والی دو گاڑیوں پر امریکی ڈرون حملہ میں جام شہادت نوش کیا
اور وہ اپنے شہید ساتھیوں سے جا ملے۔
اور وہ اپنے شہید ساتھیوں سے جا ملے۔
رائے
ارسال نظر برای این مطلب