مواد

جنرل قاسم سلیمانی کی سادگی


Jan 05 2021
جنرل قاسم سلیمانی کی سادگی
حجت الاسلام علی شیرازی ( قدس فورس میں رهبر کے نمائنده) قاسم سلیمانی کی سادگی کے بارے میں کہتے ہیں که: یه بات میں نے اج تک نقل نهیں کی لیکن اج جب وه شهید هوگے هیں اور همارے درمیان میں نهیں ہے تو نقل کر رها هوں کہ قاسم سلیمانی نے ایک ریال بهی نهیں لیا وه کبھی کبھی مجھ سے کہتے تھے کہ میرے زندگی کے اخراجات پورے نهیں هوپاتے –


نظری برای این مطلب ثبت نشده است.

رائے

ارسال نظر برای این مطلب