رهبر انقلاب اسلامی جب کرمان شهر کے ایک شهید کے گهر ملاقات کرنے گئے تو قاسم سلیمانی بهی وهاں موجود تهے اچانک اس گهر کے بڑے داماد نے کہا میری اپ سے ایک درخواست هے که اپ قیامت کے دن هم سب کی شفاعت کریں ایت الله خامنه ای نے برجسته کہا که هماری حقیقت کیا هے جو اپ لوگوں کی شفاعت کریں شهید کے والدین کی طرف اشارہ کر کے کہا یه دونوں هماری شفاعت کریں گے
داماد نے کہا اج رات اپ یه وعده کر کے جائیں کے اپ هماری شفاعت کریں گے ایت الله خامنه ای نے جواب دیا که انسان اس چیز کا وعده نهیں کرتا جو اس کے پاس هو هی نهیں اگر کوئی شفاعت کر سکتا هے تو یه شهدا اور ان کے والدین هے اس کے بعد رهبر انقلاب نے ایک نظر قاسم سلیمانی پر ڈالی اور کہا یه جنرل قاسم سلیمانی بهی ان هی افراد میں سے هے جو شفاعت کریں گے ان شا اللہ
شهید کے خاندان کے داماد کہتے هیں اس واقعه که بعد میں نے ایک مدت تک قاسم سلیمانی کو نهیں دیکها هر سال ماه رمضان میں قاسم سلیمانی روزه داروں کو افطار کراتے تھے جب میں افطار پر گیا تو قاسم سلیمانی سے دروازه پر هی ملاقات هوگئی میں نے کہا وعده کریں که اپ میری شفاعت کریں گے قاسم سلیمانی نے مجھے باتوں میں اڑانا چاها تو میں نے کہا اگر وعده نهیں کریں گے تو چیخ چیخ کر سب کو بتادو گا که اس دن رهبر انقلاب نے اپ کے بارے میں کیا فرمایا تها قاسم سلیمانی نے ایسے حالات دیکهے تو فورا کہا اچھا ٹهیک هے بس اس واقع کا ذکر کسی سے نا کرناجواد روح الهی

رائے
ارسال نظر برای این مطلب