اسلام کے قابل فخرکمانڈر شہید جنرل حاج قاسم سلیمانی اور ان کے ساتھی شہداء خاص طور پر اسلام کے عظیم مجاہد جناب ابو المہدی المہندس کی شہادت کے بعد رہبر انقلاب اسلامی نے ایک پیغام جاری کیا۔
KHAMENEI.IR نیوز سائٹ نے اس مجموعے میں رہبر انقلاب کے بیانات کے اقتباسات شائع کئے ہیں۔
جنرل شہید قاسم سلیمانی کی شہادت کے بعد رہبر انقلاب کا پیغام:
قابل فخر جنرل کی روح پرواز کر گئی
اسلام کے قابل فخر اور عظیم جنرل کی روح پرواز کر گئی۔ کل رات شہداء کی ارواح طیبہ نے قاسم سلیمانی کی روحِ مطہّر کو اپنی آغوش میں لے لیا۔ دنیا کے شیاطین اورشرپسندوں کے خلاف جنگ کے میدانوں میں کئی سال مخلصانہ اور بہادرانہ جدوجہد اور راہ خدا میں کئی سالوں سے شہادت کی آرزو نے آخرکارہمارے عزیز سلیمانی کو اس اعلیٰ مقام تک پہنچایا اورانسانیت کے سب سے شقی و بدبخت انسان کے ہاتھوں ان کا پاک خون زمین پر بہایا گیا۔ رہبر انقلاب اسلامی۔ ۱۳ دی ۱۳۹۸ھ،ش۔

مکتب اسلام اور امام خمینیؒ کے تربیت یافتہ
جنرل شہید سلیمانی اسلام اورمکتب امام خمینیؒ کے تربیت یافتہ افراد میں ایک عمدہ نمونہ تھے، انہوں نے اپنی پوری زندگی خدا کی راہ میں جہاد میں بسر کی۔ شہادت، ان تمام سالوں میں ان کی مسلسل تلاش و کوشش کا صلہ تھا۔رہبر انقلاب اسلامی۔ ۱۳ دی ۱۳۹۸ھ،ش۔

سخت انتقام مجرموں کے انتظار میں ہے
شہادت ، ان تمام سالوں میں ان کی مسلسل تلاش و کوشش کا صلہ تھا۔خدا کی مدد اور طاقت سے ان کے جانے سے ان کا کام اورراستہ نہ رکے گا اور نہ ہی بند ہوگا لیکن ایک سخت انتقام ان مجرموں کے انتظار میں ہے جنہوں نے اپنے پلید ہاتھوں کو کل رات کے واقعہ میں ان کے اور دوسرے شہداء کے خون میں آلودہ کیا۔رہبر انقلاب اسلامی۔ ۱۳دی ۱۳۹۸ھ،ش۔

شہید سلیمانی کا راستہ جاری رہے گا

مزاحمتی محاذ کے تمام حامی شہید سلیمانی کے انتقام کے خواہاں ہیں
شہید سلیمانی مزاحمتی محاذ کے بین الاقوامی چہرہ ہیں اورمزاحمتی محاذ کے تمام حامی ان کے انتقام کے خواہاں ہیں۔تمام دوست۔ اوراسی طرح تمام دشمن ۔ یہ جان لیں کہ مزاحمتی محاذ کا جہادی راستہ دوگنے عزم کے ساتھ جاری رہے گا اوریقینی کامیابی اس بابرکت راستے کے مجاہدوں کے انتظار میں ہے۔رہبر انقلاب اسلامی۔ ۱۳دی ۱۳۹۸ھ،ش۔

عظیم مجاہد ابومہدی المہندس کو ہمیشہ یاد رکھیں گے
ایرانی قوم اعلیٰ مقام شہید کمانڈرجنرل قاسم سلیمانی اور ان کے ساتھی شہداء خاص طور پر اسلام کے عظیم مجاہد جناب ابو مہدی المہندس کو ہمیشہ یاد رکھے گی۔

رائے
ارسال نظر برای این مطلب