مواد

جنرل شہید سلیمانی اسلام کے حامی اور عالمی مظلوموں کے علمبردار تھے


Jan 06 2021
جنرل شہید سلیمانی اسلام کے حامی اور عالمی مظلوموں کے علمبردار تھے
شیخ عیسی قاسم: شہید جنرل سلیمانی اور ابومہدی المہندس باعث فخر ہیں۔
شیخ عیسی قاسم نے اس بیان میں جنرل سلیمانی اور ابومہدی المہندس کی شہادت پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا: میں ان دو عظیم شہیدوں اور ان کی مانند دوسرے شہداء پر فخر محسوس کرتا ہوں جو اس دارفانی سے توجہ ہٹا کر بہشت برین پر نگاہ رکھے ہوئے تھے۔ انہوں نے ان دو عظیم شہیدوں کی شہادت پر قوم، مراجع کرام اور امام زمانہ (عج) کی خدمت میں مبارکباد اور تعزیت پیش کی۔
۱4 فروری یوتھ اتحاد: جنرل شہید سلیمانی اسلام کے حامی اور عالمی مظلوموں کے علمبردار تھے۔
بحرین کے ۱۴ فروری یوتھ اتحاد نے جنرل قاسم سلیمانی اور ابومہدی المہندس کی شہادت پر رہبر معظم انقلاب کی خدمت میں تعزیت پیش کی۔ اس بیان میں آیا ہے کہ جنرل شہید سلیمانی اسلام اورمسلمانوں کے حمایتی اور دنیا کے مظلوموں کے پرچم دار تھے۔ اس بیان نے تاکید کی: دشمن اور ان کی سربراہی میں شیطان بزرگ امریکہ، جنرل قاسم سلیمانی اور ابومہدی المہندس کو شہید کر کے شدید انتقام کے منتظر رہیں۔


نظری برای این مطلب ثبت نشده است.

رائے

ارسال نظر برای این مطلب