مواد

جب مالک اشتر جیسا شخص شہید ہوجائے تو حضرت امیر المومنین علیہ السلام مغموم ہوتے ہیں


Jan 04 2021
جب مالک اشتر جیسا شخص شہید ہوجائے تو حضرت امیر المومنین علیہ السلام مغموم ہوتے ہیں
ایسا کیوں ہوتا ہے جب مالک اشتر جیسا شخص شہید ہوجائے تو حضرت امیر المومنین علیہ السلام مغموم ہوتے ہیں۔ جب آپ نے مالک کی شہادت کی خبر سنی تو فرمایا کہ کیا مالک جیسا کوئی ہوسکتا ہے؟ کیا عورتیں دوبارہ مالک جیسے کو پیدا کرسکتی ہیں؟ خدا کی قسم! تیری موت سے ایک جہان میں خوشی اور دوسرے پر غم طاری ہوگیا۔ تیری موت سے علی کی دنیا ویران ہوگئی اور معاویہ خوشی سے سرشار ہوگیا۔ جانثار لوگوں کی فداکاری کا ایسا اثر ہوتا ہے۔ ان افراد کے جانے سے علی جیسا معصوم بھی تنہا ہوجاتا ہے۔ اپنے اردگرد دیکھ کر مغموم ہوتا ہے اور کہتا ہے اے مردوں کی شکل والو! در حقیقت تمہارے درمیان کوئی مرد ہی نہیں۔۔۔۔


نظری برای این مطلب ثبت نشده است.

رائے

ارسال نظر برای این مطلب