مواد

تم مجھے آیت اللہ خامنہ ای کی طرف پاو گے


Jan 07 2021
تم مجھے آیت اللہ خامنہ ای کی طرف پاو گے
قاسم سلیمانی تنها ایران میجر جنرل تهے جنہیں انکی اعلی کارکردگی اور شجاعت کے لیے رهبر کے
دست مبارک سے نشان ذوالفقار سے نوازا گیا آپ همیشه ایران اور انقلاب اسلامی کی خدمت کا جذبہ رکھتے تھے اور یہی وجہ هے که اپ اپنی سرحدوں سے سیکڑوں کیلو میڑ دور دشمن سے جنگ میں مشغول تھے تاکہ اپنے ملک کے باشندے امن اور شانتی سے زندگی گذار سکے شهادت اپ کی دیرینہ آرزو تھی آپ دین اسلام کے پابند اور اس کے احکام پر عمل پیرا تھے بیت المال کے درست اور بجا استعمال پر خاص توجہ دیتے تھے آپ ولایت فقیه کے متعلق بهت حساس تهے اور ولایت فقیه پر قلبی اعتقاد رکھتے تھے وه کہا کرتے تھے اگر دنیا که تمام علماء ایک طرف هو اور رهبر انقلاب ایت الله خامنه ای ایک طرف هو تو یقیناً تم مجھے آیت اللہ خامنہ ای کی طرف پاو گے


نظری برای این مطلب ثبت نشده است.

رائے

ارسال نظر برای این مطلب