مواد

باپ جیسا


Jan 04 2021
باپ جیسا
شہداء کے بچوں کو اپنے باپوں پر فخر کرنا چاہئے، ایک نواجوان  جو  میٹھی زبان  بولنے والے اپنے بچے سے  صرف نظر کرتا ہے وہ اپنی جان کو خطرے میں ڈال کر خدا کی راہ میں لڑتا ہے،
انہوں(شہداء ) نے ملک کی دیکھ بھال (حفاظت) کی ،  انقلاب کی مضبوطی ایسے ہی انسانوں کے وجود سے ہے۔
شہداء کے بچوں کو اپنے باپوں کی وراثت اوران کے راستے کو    آئندہ نسلوں تک پہنچانا (منتقل کرنا) چاہئے۔


نظری برای این مطلب ثبت نشده است.

رائے

ارسال نظر برای این مطلب