آقا (رہبر معظم انقلاب) صرف ایرانی (ایرانی قوم کے رہبر نہیں ہیں) نہیں ہیں بلکہ سب کے ہیں ۔
ولی فقیہ کے علاوہ؟ حاج قاسم۔ کیوں؟ اس کا مجھے پتا نہیں ہے۔بہت سی چیزوں کی وجہ سے۔
ان کے ساتھ آپ کے تعلقات کیسے ہیں؟ جیسے ایک سپاہی کے کمانڈر سے ہوتے ہیں۔حاج قاسم کا سپاہی؟ ہاں حاج قاسم کا سپاہی، مجھے اس پر بہت فخر ہے۔
عراق کی حشد الشعبی کا کمانڈراس چیز پر فخر کر رہا ہے کہ وہ حاج قاسم کا سپاہی ہے؟ ہا ں ، ہاں حاج قاسم کا سپاہی۔ مجھے اس پر فخر ہے ، وہ ایک خدائی نعمت ہیں۔
آپ عراق کی خاطر لڑ رہے ہیں یا ایران کی خاطر؟
عراق ، ایران اور اسلام کی خاطر، اس میں کوئی مشکل نہیں ہے(کوئی فرق نہیں ہے)یہ تو ہماری بنیاد اور اصل ہےلہذا اس میں کوئی فرق نہیں ہے۔ ہمارے بہت سے نوجوان ہویزہ، مرصاد اور کرمان شاہ میں شہید ہوئے ہیں۔

رائے
ارسال نظر برای این مطلب