مواد

امریکہ نے خونخواری کا ثبوت دیا ہے,


Jan 07 2021
امریکہ نے خونخواری کا ثبوت دیا ہے,
امریکہ نے عراق کی سرزمین پر قاسم سلیمانی اور ابو مہندی المہندس کو شہید کرکے اپنی درندگی کا ثبوت پیش کیا۔ علامہ اسد اقبال زیدی شیعہ علماء کونسل پاکستان
 
امریکہ نے قاسم سلیمانی کو کھلی دہشت گردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے میزائل حملہ کا نشانہ بنا کر اپنی خونخواری کا ثبوت دیا ہے, علامہ  زیدی شیعہ علماء کونسل پاکستان
 
امریکہ اور اسرائیل نے پوری دنیا کے امن کو قاسم سلیمانی اور ابو مہندی المہندس کو شہید کرکے داؤ پر لگا رکھا ہے، علامہ ناظر عباس تقوی شیعہ علماء کونسل پاکستان


نظری برای این مطلب ثبت نشده است.

رائے

ارسال نظر برای این مطلب