حاج قاسم کو چین وسکون نہیں تھا، ان کے کام کا تقاضہ تھا کہ لگاتار سفر میں رہیں،ظاہر ہے سفر کے دوران مطالعہ کرتے تھےلیکن وہ کیا پڑھتے تھے؟
ایک دو سال پہلے انسٹا گرام کے ایک پیج نےحاج قاسم کی ایک تصویر شیئر کی جس میں انھیں جہاز کے اندر مطالعہ کرتے ہوئے اور نوٹ بناتے ہوئے دکھایا گیا تھا،تصویر کے نیچے لکھا تھا:پرواز کے دوران گیبریل گارسیا مارکیز کی کتاب کی مطالعہ کرتے ہوئے البتہ تصویر سے یہ سمجھنا مشکل تھا کہ سردار مارکیز کی کون سے کتاب پڑھ رہے تھے لیکن بعد میں معلوم ہوا کہ اس کتاب کا نام’’ اغوا کی کہانی‘‘ ہے، مارکیز کی اغوا کے ایک واقعہ کی کہانی،یہ نوے کی دھائی میں کولمبیا کے کچھ مشہور چہروں کے اغوا کی کاروائی اور انھیں آزاد کرانےکی ایک دستاویز ہے جواغوا کی کاروائی اور مغوی کوآزاد کرانے کے طریقۂ کارکا ایک اچھا مأخذ شمار ہوتی ہے۔

رائے
ارسال نظر برای این مطلب