آیت اللہ سیستانی نے انقلاب کے عظیم الشان رہبرکے نام ایک پیغام میں جنرل حاج قاسم کی شہادت پر تعزیت پیش کی۔
مشرق نیوز کے مطابق، آیت اللہ سیستانی نے انقلاب اسلامی کے عظیم الشان رہبرکو ایک پیغام میں عالیقدرجنرل حاج قاسم سلیمانی کی شہادت پر تعزیتی پیغام بھیجا۔
ان کے پیغام کی عبارت مندرجہ ذیل ہے:
بسم الله الرحمن الرحیم
انالله و اناالیه راجعون
محترم جناب مستطاب آیت اللہ خامنہ ای دامت برکاتہ
السلام علیکم و رحمةالله و برکاته
عظیم جنرل حاج قاسم سلیمانی رحمۃ اللہ علیہ کی شہادت کی خبربہت افسوس اوربہت تأثر کا سبب بنی۔عراق میں داعش کے عناصر کے خلاف کئی سالہ جنگ کے دوران ان مرحوم کا بے مثال کرداراور اس راستہ میں انہوں نے جو زحمتیں برداشت کی ہیں وہ ناقابل فراموش ہیں۔
میں اس عظیم شہید کے فقدان پر جناب عالی اورمعززکے بیٹوں اوران کے دوسرے معزز رشتہ داروں اور ایران کے تمام معزز لوگوں خاص طور پر کرمان کے عزیزعوام کی خدمت میں اظہار تعزیت پیش کرتے ہوئے خداوندمنّان سے اس خوش قسمت شہید کے درجات کی بلندی اورلواحقین کے لئے صبر جمیل اور اجرجزیل کا طلبگار ہوں۔
ولاحول ولا قوة الا بالله العلی العظیم
علی الحسینی سیستانی
۸ جمادی الاولی ۱۴۴۱

رائے
ارسال نظر برای این مطلب