آج تک کیا کرپائے ہو جو آج ہمیں دھمکیاں دے رہے ہو، ایرانی افواج کی ضرورت نہیں، میں آپ کے مقابلے کے لیئے کافی ہوں، قدس فورس آپ کے لیئے کافی ہے۔ جان لو کہ ایسی کوئی رات نہیں ہے جب ہم سوجائیں اور آپ کے بارے میں نہ سوچیں، اے جواری ٹرمپ، سمجھ لو کہ ہم آپ کے اتنے قریب ہیں کہ جہاں تک آپ سوچ بھی نہیں سکتے، ہم شہادت دینے والی قوم ہیں، ہم حسینی قوم ہیں، آجاو، ہم انتظار میں ہیں، اس میدان میں آپ کا مقابلہ کرنے والے ہم ہیں، آپ جانتے ہو اس جنگ کا مطلب آپ کے تمام امکانت کی نابودی ہے، اس جنگ کی شروعات تو آپ کریں گے لیکن اس کا خاتمہ ہم طے کریں گے، ہم آپ کا مقابلہ کرنے کے لیئے تیار ہیں۔
آج تک کیا کرپائے ہو جو آج ہمیں دھمکیاں دے رہے ہو
Jan 09 2021
رائے
ارسال نظر برای این مطلب