تلاش
ہادی العامری:شہید قاسم سلیمانی کو ہم سے زیادہ عراق کی فکر تھی
ہادی العامری:شہید قاسم سلیمانی کو ہم سے زیادہ عراق کی فکر تھی

ہادی العامری:شہید قاسم سلیمانی کو ہم سے زیادہ عراق کی فکر تھی

6 دیکھنے کی تعداد

  بدر تنظیم کے سیکریٹری جنرل: ایرانی پاسداران انقلاب کی قدس فورس کے کمانڈر ، شہید قاسم سلیمانی نے داعشی دہشتگردوں سے عراق کی آزادی کے لیے خود کو...

  بدر تنظیم کے سیکریٹری جنرل: ایرانی پاسداران انقلاب کی قدس فورس کے کمانڈر ، شہید قاسم سلیمانی نے داعشی دہشتگردوں سے عراق کی آزادی کے لیے خود کو قربان کر دیا۔ شہید حاج قاسم سلیمانی نے عراق کو آزاد کرانے کے لیے بہت کوشش کی، عراق کے بارے میں ان کی تشویش شاید ہماری نسبت زیادہ تھی ،انھوں نے ہمیں عراق کی آزادی کے لیے کام کرنے کی ترغیب دلائی۔ حاج قاسم کو ہم سے زیادہ عراق کی فکر تھی اور شہید ہو گئے۔ وہ ہم سے زیادہ پرجوش تھے،انھوں نے عراق کی وجہ سے اپنے آپ کو خطرے میں ڈال دیا، وہ فرنٹ لائن پر تھے، وہ عراق کی وجہ سے شہید ہوے۔

متعلقہ مواد
تبصرہ