تلاش
نایاب گوهر چهین لیا گیا هےهم سے
نایاب گوهر چهین لیا گیا هےهم سے

نایاب گوهر چهین لیا گیا هےهم سے

2 دیکھنے کی تعداد

جنرل قاسم سلیمانی کی شخصیت کے پہلوؤں میں سے ایک پہلو اہل بیت علیہم السلام کی مؤدت اورخدا کی راہ میں قدم اٹھانا ہے۔ وہی دو گرانقدر چیزیں جن کا پیغمبر...

جنرل قاسم سلیمانی کی شخصیت کے پہلوؤں میں سے ایک پہلو اہل بیت علیہم السلام کی مؤدت اورخدا کی راہ میں قدم اٹھانا ہے۔ وہی دو گرانقدر چیزیں جن کا پیغمبر اسلامؐ نے مسلمانوں سے مطالبہ کیا ہے اور قرآن میں بھی اس کا تذکرہ آیا ہے۔ اے رسول کہہ دیجئے کہ میں اپنی رسالت کے عوض اپنے قرابتداروں یعنی اہل بیت ؑ سے مؤدت کے سوا کچھ نہیں مانگتا ۔ اسی طرح آیا ہے کہ اے رسول کہہ دیجئے میں اس(خدا کے دین کی تبلیغ) کے بدلے میں تم لوگوں سے کوئی اجرت نہیں مانگتا، سوائے اس شخص کے جو اپنے رب کا راستہ اختیار کر لے۔ محترم شہید قاسم سلیمانی نے دونوں حق ادا کر دئے ، انہوں نے اہل بیتؑ کرروضوں کا دفاع کرتے ہوئے یہ حق ادا کیا، شائد ہی کوئی ایسا شخص ملے جو مدافعین حرم کا نام سنے اور جنرل قاسم سلیمانی کو یاد نہ کرے۔

متعلقہ مواد
تبصرہ