جنرل سلیمانی
جنرل سلیمانی کی ویب سائٹ مجازی دنیا کے عام صارفین میں اسلام کے بہادر سردار، سپہبد حاج قاسم سلیمانی کی بلند و بالا شخصیت سے شناخت اور آگاہی کو پھیلانے کے لیے قائم کی گئی ہے۔ فی الحال یہ سائٹ فارسی، انگریزی اور عربی تین زبانوں میں اُس عالی مقام شہید کی سیرت اور اُن کی سرگرمیوں کے مختلف پہلوؤں کے بارے میں مضامین شائع کرتی ہے۔