تلاش
قدس کی کامیابی قریب هے
قدس کی کامیابی قریب هے

قدس کی کامیابی قریب هے

2 دیکھنے کی تعداد

قدس کی کامیابی قریب هے قدس کا سپاهی شهیدجنرل قاسم سلیمانی بلاشبہ آج “قدس قریب است” کے نعرے شہید القدس اور مدافعین حرم کے مرہون ِمنت ہیں۔ وہ اسرائیل جو...

قدس کی کامیابی قریب هے قدس کا سپاهی شهیدجنرل قاسم سلیمانی بلاشبہ آج “قدس قریب است” کے نعرے شہید القدس اور مدافعین حرم کے مرہون ِمنت ہیں۔ وہ اسرائیل جو خود کو ایک ناقابلِ تسخیر طاقت سمجھتا تھا، آج مظلومینِ فلسطین کی استقامت اور مقاومت کے سامنے سرتسلیم خم کرنے پر مجبور ہوگیا۔ فسلطینی مسلمانوں کو اس انتفاضہ کی مختصر مدت میں جو نتائج حاصل ہوئے ہیں، وہ گذشتہ پوری جدوجہد سے حاصل شدہ نتائج سے زیادہ ہیں اور اس کی واحد وجہ فلسطینی مقاومت ہے آج کا بشر شہید قاسم سلیمانی کا احسان مند ہے۔ اِس عظیم کامیابی پر شہید القدس کی کاوشوں کا معترف ہے۔ ان کی انتھک کاوشوں کو دل سے قبول کرتا ہے اور دشمن کو یہ پیغام دیتا دکھائی دیتا ہے کہ تم نے ایک حاج قاسم سلیمانی کو مارا تھا، اب دیکھنا کتنے فرزندانِ قاسم سلیمانی تمہیں نیست و نابود کرنے کے لیے میدان میں حاضر ہیں۔

متعلقہ مواد
جس طرح تم آگے بڑھے

جس طرح تم آگے بڑھے

جب بھی تھک جاتا ہوں، تمہاری طرف دیکھتا ہوں۔ تمہارے ماتھے کی جھریوں کو، تمہاری سفید...

جس طرح تم آگے بڑھے
تبصرہ