تلاش
سرخرو ہوں گے یقینا حشر کے میدان میں
سرخرو ہوں گے یقینا حشر کے میدان میں

سرخرو ہوں گے یقینا حشر کے میدان میں

2 دیکھنے کی تعداد

خود کو جو قربان کردیں دین کی اس راہ میں سرخرو ہوں گے یقینا حشر کے میدان میں ایرانی و عراقی قوم کبھی نہیں بھولے گی کہ دہشتگرد امریکہ نےمہمان جنرل قاسم...

خود کو جو قربان کردیں دین کی اس راہ میں سرخرو ہوں گے یقینا حشر کے میدان میں ایرانی و عراقی قوم کبھی نہیں بھولے گی کہ دہشتگرد امریکہ نےمہمان جنرل قاسم سلیمانی کو گھر کے اندر شہید کیا ہے اور ہمیں یہ بھی نہیں بھولنا چاہیئے کہ امریکہ نے ان کے ہمراہ عراقی قوم کے ہیرو “ابو مہدی المہندس” کو بھی خون میں نہلایا ہے۔

متعلقہ مواد
تبصرہ