تلاش
خدایا مجهے اس قافلے سےملا دے جو تیری طرف ایا هے
خدایا مجهے اس قافلے سےملا دے جو تیری طرف ایا هے

خدایا مجهے اس قافلے سےملا دے جو تیری طرف ایا هے

3 دیکھنے کی تعداد

شهید جنرل قاسم سلیمانی کہتے تھے شہادت پر فائز ہونے کی شرط یہ ہے کہ مادیات اور دنیوی تعلقات کو ختم کیا جائے۔ شہداء نے سب سے پہلے اپنے دل سے ہجرت کا آغا...

شهید جنرل قاسم سلیمانی کہتے تھے شہادت پر فائز ہونے کی شرط یہ ہے کہ مادیات اور دنیوی تعلقات کو ختم کیا جائے۔ شہداء نے سب سے پہلے اپنے دل سے ہجرت کا آغاز کیا تھا اس طرح کہ دنیا کی تمام مصروفیات سے منہ موڑ ا کیونکہ یہ خدا کی طرف جانے کے راستے میں حائل رکاوٹ بن جاتی ہیں۔

متعلقہ مواد
تبصرہ