جناب ابو مہدی المہندس حقیقت میں ایک زندہ شہید ہیں، ایک ایسے مجاہد جنہوں نے چالیس سال جنگ کی، لہذا ہم ابومہدی المہندس کے سپاہی تھے اور ہیں اور ہم اس چیز پر فخر کرتے ہیں۔ ہم اس محاذ کو حق کا محاذ سمجھتے ہیں ، اور اس محاذ پر ہر طرح کے سپاہی کو اپنے لئے باعثِ فخر سمجھتے ہیں۔
شہید قاسم سلیمانیؒ ایک ایسا نام ہے جو آج بھی دشمنانِ اسلام کے لیے خوف کی علامت ہے۔
شہید قاسم سلیمانیؒ ایک ایسا نام ہے جو آج بھی دشمنانِ اسلام کے لیے خوف کی...