جنرل قاسم سلیمانی کی شخصیت کے پہلوؤں میں سے ایک پہلو اہل بیت علیہم السلام کی مؤدت اورخدا کی راہ میں قدم اٹھانا ہے وہی دو گرانقدر چیزیں جن کا پیغمبر اسلامؐ نے مسلمانوں سے مطالبہ کیا ہے اور قرآن میں بھی اس کا تذکرہ آیا ہے
اگر مجھے شہید کرو گے تو میں تمہاری شفاعت کروں گا۔
میں اس آزاد منش شخص کا پیروکار ہوں جس نے کہا تها : خدا کی قسم،...