جو لوگ زندگی جیسی نعمت کو کسی عظیم مقصد کی خاطر قربان کر دیتے ہیں‘ وہ حیاتِ جاوداں پا لیتے ہیں۔ دینِ اسلام میں اللہ کی راہ میں اپنی زندگی قربان کر دینے والوں کو شہید کہا جاتا ہے یعنی وہ اپنی جان قربان کر کے دراصل اس امر کی شہادت دیتے ہیں کہ یہ زندگی رب العزت ہی کی امانت تھی‘ لہٰذا اسی کو یہ امانت لوٹا رہے ہیں۔
انسان جب بھی کوئی فیصلہ کرے، اسے خدا کو مدنظر رکھنا چاہیے۔
انسان جب بھی کوئی فیصلہ کرے، اسے خدا کو مدنظر رکھنا چاہیے۔ شهید قاسم سلیمانی