تلاش
تیری مسکان اپنے جذبوں کا بھرم تھی
تیری مسکان اپنے جذبوں کا بھرم تھی

تیری مسکان اپنے جذبوں کا بھرم تھی

3 دیکھنے کی تعداد

صرف ایران ہی نہیں بلکہ پوری دنیا میں قاسم سلیمانی ،ابومہدی المہندس اور ان کے ہمراہ ساتھیوں کے مارے جانے پرغم وغصہ اور احتجاج کاطوفان پھٹ پڑا، اس طوفان...

صرف ایران ہی نہیں بلکہ پوری دنیا میں قاسم سلیمانی ،ابومہدی المہندس اور ان کے ہمراہ ساتھیوں کے مارے جانے پرغم وغصہ اور احتجاج کاطوفان پھٹ پڑا، اس طوفان کے آگےعالمی سوپر پاور امریکہ واسرائیل کا سارا گھمنڈاورتکبربھی چکنا چورہوکررہ گیا ہے ۔پہلی باردنیا کے متکبرحکمراں کسی معاملہ پر پسپا ہوئے ۔ قاسم سلیمانی اوران کےساتھیوں کوشہیدکرنےوالےشایدیہ بھول گئےکہ جنرل قاسم اپنے ساتھیوں کےہمراہ شہید تو ہوگئے مگر!دنیا کے ہر حریت پسند کو حق پر مرمٹنے کاعزم دےگئے ۔

متعلقہ مواد
تبصرہ