جنرل قاسم سلیمانی اسلامی انقلاب کی مقبول ترین شخصیات میں سے ایک اور عالمی تسلط اور جبر کے نظام کے خلاف جدوجہد کی علامت کے طور پر جانے جاتے ہیں۔ اس اعلٰی درجے کے شہید نے کبھی بھی اسلام کے وقار اور دنیا کے مظلوموں کے لئے آگے بڑھنے کے علاوہ کچھ سوچا ہی نہیں تھا ، اور اس نے اپنی زندگی ظالموں سے لڑائی میں گذاری اور اس نے ہمیشہ اسلامی جمہوریہ کے اعلی قائد کے افق کی طرف دیکھا۔ایرانی قوم اس عظیم مجاہد اور ان کے ساتھیوں خاص طور پر ابو مہدی المہندس کی شہادت کو ہمیشہ یاد رکھے گی
جنرل قاسم سلیمانی گریٹر اسرائیل کے راستے میں سب سے بڑی رکاوٹ
جنرل قاسم سلیمانی گریٹر اسرائیل کے راستے میں سب سے بڑی رکاوٹ تھے