اس موقع پر اپنی گفتگو میں رہبر انقلاب اسلامی نے شہید قاسم سلیمانی کے اخلاص اور جذبہ قربانی کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ الحاج قاسم بارہا شہادت کے قریب پہنچے لیکن جہاد اور فریضے کی ادائیگی کی راہ میں انھیں کبھی کسی چیز کا ڈر نہیں ہوتا تھا۔
شہید جنرل قاسم سلیمانی کے اہل خانہ سے ملاقات
May 31 2021

اس موقع پر اپنی گفتگو میں رہبر انقلاب اسلامی نے شہید قاسم سلیمانی کے اخلاص اور جذبہ قربانی کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ الحاج قاسم بارہا شہادت کے قریب پہنچے لیکن جہاد اور فریضے کی ادائیگی کی راہ میں انھیں کبھی کسی چیز کا ڈر نہیں ہوتا تھا۔
رائے
ارسال نظر برای این مطلب