تصویریں

جنرل قاسم سلیمانی ایک آسمانی کمانڈر


Jul 04 2021
جنرل قاسم سلیمانی ایک آسمانی کمانڈر
وہ شہید جو اپنی زندگی کے آخری لمحوں تک تہذیب نفس اور خدا کی رضا کی تلاش میں تھا اور وہ لکھتا ہے: الٰھی لا تکلنی” اے خدا مجھ سے راضی ہو جا۔ اے خدا میں تیرے دیدار کا عاشق ہوں۔ وہی دیدار جس نے جناب موسیؑ کو کھڑا ہونے اور سانس لینے سے ناتواں بنا دیا۔ اے خدا ، پاک و پاکیزہ اپنی بارگاہ میں قبول کر لے”۔ اور آخرکار جب انہوں نے طلب، پانا، معرفت، محبت اور عشق کی وادیوں کو پا ر کر دیا تو خدا بھی ان کا عاشق ہو گیا۔ اور خدا نے ان کی دعا بھی قبول کی۔ اس نے ان کی پاکیزہ روح کو اپنے پاس بلا لیا اور ان کی روح کی پرواز کے نتیجہ میں پوری قوم میں اتحاد پیدا ہوگیا ، ہر آگاہ ضمیر کو بیدار کر دیا اور جناب قاسم سلیمانی کو دلوں کا فاتح بنا دیا۔


نظری برای این مطلب ثبت نشده است.

رائے

ارسال نظر برای این مطلب