مواد

ہر چیز میں خلوص یعنی گفتگو میں خلوص، عمل میں خلوص، فکر میں خلوص


Jan 03 2021
ہر چیز میں خلوص یعنی گفتگو میں خلوص، عمل میں خلوص، فکر میں خلوص
حسین کے بیٹے غلام حسین
وہ میرے پاس آیا۔ اس نے اپنے کندھے پر کوٹ رکھا تھا۔ جنگ کی شرائط میں سے ایک ہر چیز میں خلوص ہے یعنی گفتگو میں خلوص، عمل میں خلوص، فکر میں خلوص۔۔۔ پاوں میں جراب نہیں تھے۔ میں نے اس کی طرف دیکھا۔ وہ مسکرایا۔ اس  کی مسکراہٹ آج بھی میرے ذہن میں ہے۔ اس نے کہا: جانتا ہوں میری طرف غور سے کیوں دیکھا۔ شاید اس لئے کہ میرا کوٹ میرے کاندھے پر ہے اور پاوں میں جراب بھی نہیں۔ درحقیقت میں نماز پڑھ رہا تھا ۔ آپ کو مجھ سے کام تھا اس لئے اسی حالت میں آیا تاکہ بعد میں کوٹ اور جراب پہن لوں۔ میں سے سوچا: غلام حسین فرزند حسین! تم خدا کے حضور اس حالت میں گیا ۔ کیا فلاں شخص کے پاس بھی اسی حالت میں جاوگے؟ سردار سلیمانی


نظری برای این مطلب ثبت نشده است.

رائے

ارسال نظر برای این مطلب