ولید سکریہ لبنانی رکن پارلیمنٹ:
غزّہ ، لبنان ، شام، عراق اور ایران میں حالیہ مزاحمتی محور نے جو کامیابیاں حاصل کی ہیں، انہوں نےامریکی صدر ٹرمپ کو مشکل میں ڈال دیا ہے خاص طور پر جب وہ نئے صدارتی انتخابات کے قریب ہیں۔امریکہ کے نئے جرم سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ امریکہ مثبت نتائج حاصل کرنے کی کوشش کر رہا ہےجس کی بنا پر وہ خطے کے مستقبل کی تشکیل کو اپنی مرضی سے تشکیل دے سکے ۔البتہ واشنگٹن اس طرح کے نتائج حاصل نہیں کر سکتا کیونکہ شہید سلیمانی اور ابومہدی المہندس نے خطے کی مزاحمت میں مستقل طرز عمل ایجاد کیاہے۔

رائے
ارسال نظر برای این مطلب