آیت اللہ العظمی بشیر نجفی نے سردار سلیمانی اور المہندس کی شہادت پر تعزیت
آیت اللہ العظمی بشیر نجفی نے سردار سلیمانی اور المہندس کی شہادت پر تعزیت پیش کی
نجف اشرف سے آیت اللہ بشیر نجفی نے سردار سلیمانی اور ابو مہدی المہندس کی شہادت پر تعزیت کی اور عراقی خودمختاری کی خلاف ورزی کی مذمت کی۔
ان کے بیان میں کہا گیا ہے:نہایت ہی افسوس کے ساتھ اورخدا وندعالم کی مرضی او راس کے ارادے پر مکمل طور پر دل سے ایمان رکھتے ہوئے،مقدس روضوں کی حفاظت کرنے والے دو عظیم مجاہدوں؛حاج قاسم سلیمانی اور حاج جمال ابومہدی المہندس کی شہادت پر صاحب العصر والزمان(عج) کی خدمت میں تعزیت پیش کرتے ہیں۔
آیت اللہ نجفی نے بھی عراق پر حملہ ، اس ملک کی خودمختاری اور بین الاقوامی معاہدوں کی خلاف ورزی کی مذمت کرتے ہوئے کہا:افسوسناک ہے کہ عراق ایک میدان جنگ اور حساب چکانے کی جگہ بن چکا ہے۔
آخر میں انہوں نے عالم اسلام ، عراق اور ایران کے عوام اور دونوں ممالک کے رہنماؤں نیز شہدا کے لواحقین سے اظہار تعزیت کیا۔

رائے
ارسال نظر برای این مطلب